حیدرآباد۔20۔مارچ (اعتماد نیوز)لوک ستا کے صدر جئے پرکاش نارائن نے آج کہا
کہ وہ پارلیمانی انتحاب لڑنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انکی خواہش ہے
کہ
وہ ملکاج گری حلقہ سے مقابلہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ انکی پارٹی محدود حلقوں
میں ہی انتخاب لڑیگی۔آج انہوں نے اپنے پارٹی کے انتخابی منشور کو جاری
کیا۔